कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

حضرت اقدس شاہ محمد نورالحق صاحب کی ناندیڑ آمد

ناندیڑ:21؍جون ( راست) آپ تما م کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ ہم سب کے رہبر محسن و مربی حضرت پیر طریقت فرید وقت جانشین قطب دکن الحافظ شاہ مولانا محمد نورالحق صاحب قریشی قاسمی مدظلہٗ العالی مہتمم جامعہ عربیہ کاشف العلوم اودگیر مورخہ 25 جون 2024ء بروز منگل ہنگولی سے ناندیڑ تشریف لارہے ہیں۔ حضرت والا مسجد قباء دیگلور ناکہ ناندیڑ میں مغرب کی نماز ادا کریں گے۔ بعد مغرب مسجد کے اوپری حصے میں درود شریف کی محفل میں شریک رہیں گے۔ عشاء بعد مجلس ذکر بالجہر اور مجلس بیعت ہوگی۔ دعا بعد طعام ہوگا۔ وابستگان سلسلہ چشتیہ صابریہ ناندیڑ کی جانب سے عوام الناس سے شرکت کی درخواست پریس نوٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔ اس طرح کی اطلاع محمد عبدالحق طاہر نے دی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے 9834463117 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے