किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ ابوذر نے ایس ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی

کنوٹ:13؍مئی ( محمد اکرم چوہان)  دسویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , کنوٹ شہر کے ہونہار طلبہ شیخ ابوذر شاہد میں دسویں جماعت میں %88.40 مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،اُردو مضمون میں 84 مارکس،انگریزی میں 94 مارکس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 96 مارکس حاصل کر نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے