कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اُم زینب کی بی ایچ ایم ایس ہومیوپیتھی امتحان میں نمایاں کامیابی

پوسد :4؍اکتوبر(اکرم چوہان) پوسد ضلع یوت محل مہاراشٹرا کی ہونہار طالبہ اُم زینب حنیف گوری نے بی ایچ ایم ایس ہومیوپیتھی ( Homeopathy BHMS) امتحان میں میڈیکل کالج ہنگو لی سے نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ابتدائی تعلیم اُردو میڈیم سے ہونے کے باوجود اُم زینب نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کر گھر والوں کا نام روشن کیا۔اِنکی اس نمایاں کامیابی پر دوست،رشتےدار،اقاریب نے نیک خواہشات کا اظہار کر دعاؤں سے نوازا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے