किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کنوٹ کے جواہرالعلوم اُردو پرائمری اسکول کے طلباء میں نتائج کی تقسیم

کنوٹ :(اکرم چوہان):کنوٹ کے جواہرالعلوم اُردو پرائمری اسکول میں یومِ مہاراشٹرا کے موقع پر 1 مئی کو اسکول کے طلباء میں نتائج(رزلٹ) تقسیم کیے گئے،ماہ اپریل میں لیے گئے سالانہ امتحان جن میں 1 سے 4 کے جماعت کے طلباء نے امتحان دیے تھے انکو نتائج تقسیم کیے گئے ،اس موقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر سمیع صدیقِ سر ،میرزا حمید سر ،جمیل سر،ضمیر سر،ببلو سر ،نصیر سر،زکیہ ٹیچر،شرین ٹیچر،عائشہ ٹیچر،وغیرہ ٹیچر حاضر تھے ۔

 

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے