कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پربھنی: طلباء کے لیے یوم آزادی ڈرائنگ مقابلے

ناندیڑ:16؍جولائی ( بذریعہ نامہ نگار محمد سرور شریف ) یوم آزادی کے ضمن میں سینٹر فار ایجوکیشنل ایکسیلنس( CEE)نے اسکولی طلباء کے لیے ڈرائنگ مقابلوں کا انعقاد جارہا ہے ، کلاس چہارم سے کلاس نہم کے طلباء اس امتحان میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ رجسٹریشن کرنے کے لیے وہ اپنے اسکول کے ڈرائنگ ٹیچر یا ہیڈ ماسٹر سے رابطہ کریں ۔ یہ ڈرائنگ مقابلے آپ ہی کے اسکول میں لیے جائیں گے اور انعامات بھی آپ ہی کے اسکول میں دیے جائیں گے ۔ ہر اسکول کے لیے پہلا ،دوسرا اور تیسرا انعام ،میڈل اور سرٹیفیکیٹس دیے جائیں گے ۔ ساتھ ہی چوتھے انعام کے طور پر ترغیبی سرٹیفیکیٹ ہر گروپ کو دیا جائے گا۔ گروپ A(چہارم اور پنجم )گروپ B (ششم اور ہفتم) گروپ C( ہشتم اور نہم) کے طلباء ہوں گے۔

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے