कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

دارالعلوم سعد بن ابی وقاص میں 19 اضلاع کا اجلاس و مسابقہ نعت و تقاریر

عمرکھیڑ :25؍اگست(محمد اکرم چوہان): دارالعلوم حضرت سعد بن ابی وقاص عمرکھیڑ، ضلع ایوت محل کے زیرِ انتظام و معہد دارالعلوم حسینیہ کے چھایا نگر، امراوتی کے زیرِ اہتمام جلسہ عام بسلسلہ تقسیمِ انعامات و تکمیلِ حفظِ قرآن کریم و دسویں سالانہ مسابقہ نعت و تقاریر برائے مدارس ودربھ و آلِ برار و مشرقی مراٹھواڑا و (تلنگانہ، ایم پی ریاست) کا انعقاد 29 اگست بروز سنیچر کو بعد نمازِ مغرب کیا گیا ہے۔اس جلسہ کا خطابِ عام حضرت مولانا صلاح الدین سیفی صاحب کریں گے۔اس جلسہ کا انعقاد مولانا عبدالقدیر صاحب العمری کی زیرِ صدارت ہو رہا ہے۔ اس جلسہ کے مہمانِ خصوصی مفتی محمد روشن شاہ قاسمی (نائب امیرِ شریعت مہاراشٹرا) ہوں گے، وہیں یہ جلسہ مولانا عبدالمصور خان صاحب ندوی کی زیرِ نگرانی و سرپرستی میں ہوگا۔مزید تفصیلات کے لیے مفتی انعام اللہ خان اشاعتی سے 8055004448، 9423614448 پر رابطہ کریں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے