कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ سمیر کو خون عطیہ کرنے کے کیمپ میں نمایاں خدمات پر توصیفی سند اور اعزاز سے نوازا گیا

سیلو :30؍اکتوبر(ابرار بیگ)سماجی کاموں میں گراں قدر تعاون دیتے ہوئے خون عطیہ کرنے کی تحریک کو فروغ دینے والے شیخ سمیر شیخ قمر کو ان کی نمایاں خدمات پر ضلع اسپتال، پربھنی اور میتری بلڈ بینک کی جانب سے آج بروز جمعہ، 30 اکتوبر کو توصیفی سند اور اعزازی نشان دے کر سرفراز کیا گیا۔یووتھ موومنٹ آف مہاراشٹر” کی جانب سے ہر سال عید میلاد النبی کے موقع پر منعقدہ خون عطیہ کیمپ میں ان کی خصوصی خدمات کا نوٹس لیتے ہوئے یہ توصیفی سند پیش کی گئی۔ خون کا عطیہ دینا سب سے بڑا عطیہ ہے، اور ضرورت مند مریضوں کو بروقت خون کی فراہمی کے لیے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔شیخ سمیر شیخ قمر کی اس سماجی خدمات کو تمام حلقوں کی طرف سے سراہا جا رہا ہے اور ان پر مبارکبادوں کی بوچھاڑ ہو رہی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے