कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سماجی برائیوں کے خلاف بیداری: وحدت اسلامی ہند کی جانب سے 16 تا 26 اگست ملک گیر مہم

اردھاپور :24؍اگست (شیخ زبیر)وحدت اسلامی ہند کی جانب سے 16 تا 26 اگست 2026 کے دوران ملک گیر سطح پر جاری ’’پیغامِ رحمتِ عالم ﷺ‘‘ مہم کے تحت ڈاکٹر اقبال اردو ماڈل ہائی اسکول، اردھاپور میں ایک خصوصی خطاب کا انعقاد کیا گیا۔22 اگست 2026 کو منعقدہ اس پروگرام میں مہمانِ مقرر جناب مدثر سر (ایوت محل) نے مہم کے چار اہم اور حساس موضوعات خودکشی، دختر کشی (بیٹی کا قتل)، نشہ خوری، اور ماحولیاتی آلودگی پر انتہائی مؤثر اور مفصل انداز میں اپنے افکار کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان بڑھتے ہوئے سماجی مسائل کی بنیادی وجوہات، ان کے مہلک نتائج اور ان سے بچاؤ کے عملی حل پر روشنی ڈالی۔پروگرام کا باقاعدہ اختتام رقت انگیز دعا کے ساتھ ہوا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے