कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدینتہ العلوم ہائی اسکول کے مؤظّف معلّم الحاج شکیل احمد صدّیقی صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال پُر ملال

ناندیڑ:20؍اگست ( راست) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج بتاریخ 20 اگست 2026 بروز جمعرات دوپہر (4:30) ساڑھے چار بجے مدینتہ العلوم ہائی اسکول کے مؤظف معلّم الحاج شکیل احمد صدّیقی صاحب کی والدہ محترمہ کا بقضائے الہی انتقال ہوچکا ہے- (انا لله وانا الیه راجعون)- مرحومہ، ناندیڑ کے دیگلور ناکہ کے معروف مدینہ ہارڈویئر کے پروپرائیٹر الحاج محمد سعید الدّین صاحب کی ہمشیرہ کی ساس صاحبہ تھیں۔ الله تعالیٰ، مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔ ان شاء الله! مرحومہ کی نماز جنازہ کل 21 اگست 2026 بروز جمعہ بوقت صبح (10:00) دس بجے مسجد صالحین، پیر بُرہان نگر، ناندیڑ میں ادا کی جائےگی اور تدفین ناندیڑ کے اَسریٰ نگر کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے