किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح امیر کویت مقرر

کویت:17؍دسمبر:کویتی کابینہ نے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا امیر مقرر کر دیا ہے۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے شیخ نواف الحمد الجابر الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے 40 دن سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔کابینہ نے کہا ہے کہ ملک کے تمام سرکاری ادارے تین دن تک بند رہیں گے۔ کابینہ کے مطابق شیخ نواف نے ملک اور قوم کے لیے جلیل القدر خدمات انجام دی ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے