कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ضلع پریشد اور پنچایت سمیتیوں کے عام انتخابات کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری

ناندیڑ: 4؍نومبر(نمائندہ اعتبار) مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کے 27؍اکتوبر 2025ء کے مکتوب کے مطابق ناندیڑ ضلع کی ضلع پریشد اور اس کے تحت آنے والی 16؍پنچایت سمیتیوں کے عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ تیار کرنے کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔اسی کے تحت حتمی ووٹر لسٹ 3؍نومبر 2025ء کو جاری کی گئی ہے۔ یہ حتمی فہرست متعلقہ تعلقہ دفتر، متعلقہ پنچایت سمیتی دفتر اور ضلع کلکٹر آفس کی ویب سائٹ [https://nanded.gov.in](https://nanded.gov.in) پر شائع کی گئی ہے۔ اس بات کی اطلاع ضلع کلکٹر راہل کرڈیلے نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے