कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

دسویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے نئے مراکز کی منظوری، تجاویز 30 ستمبر تک طلب، اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کا مطالبہ منظور

پربھنی :14 ستمبر( ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف )ریاستی تعلیمی بورڈ نے تمام ڈویژنل بورڈز کو ہدایت دی ہے کہ فروری۔مارچ 2026 کے ایس ایس سی (دسویں) اور ایچ ایس سی (بارہویں) امتحانات کے لیے نئے امتحانی مراکز کی منظوری کی تجاویز 30 ستمبر 2025 تک قبول کی جائیں۔گزشتہ امتحانات میں بعض مراکز پر نقل کے معاملات سامنے آنے کے بعد نئے مراکز نہ دینے اور کچھ مراکز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ11138 کے بانی ساجد نثار احمد نے وزیر تعلیم دادا بھوسے اور ریاستی بورڈ کے سامنے مطالبہ رکھا تھا کہ جو ادارے معیار پر پورے اُترتے ہیں انہیں امتحانی مراکز دیے جائیں اور پرانے مراکز بغیر معقول وجہ کے بند نہ کیے جائیں۔ریاستی بورڈ نے یہ مطالبہ منظور کرتے ہوئے 11 ستمبر 2025 کو حکم نامہ جاری کیا ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے