कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

جامعہ معراج البنات پوسد کی چھ طالبات کا عالمہ کورس مکمل

پُو سد:28؍ستمبر (اکرم چوہان)جامعہ معراج البنات پوسد کی چھ طالبات نے عالمہ کورس مکمل کیا ہے،اس مُبارک موقع پر تقریب بُخاری کے عنوان سے ایک مجلسِ کا انعقاد کیا گیا تھا،جس میں مشہور و معروف عالمِ دین حضرت مفتی شارق عبداللہ صاحب قاسمی رسوڑنے آخری حدیث پڑھائی۔جامعہ معراج البنات شہر پوسد کی بنات کی ایک فعال درسگاہ ہے جہاں سے حضرت مولانا سید یونس صاحب بخاری اشاعتی کی نگرانی میں ہر سال تشنگانِ علوم نبوت زیور علم سے آراستہ و پیراستہ ہوتے ہیں جامعہ سے ابھی تک لگ بھگ 90 طالبات نے شعبہ عالمیت سے فراغت حاصل کی ہے شعبہ حفظ سے فراغت کے ایک جماعت تیار ہونے ہی والی ہے مزید یہ مبارک سلسلہ جاری ہے ۔لہذا تمام ہی اہل اسلام سے درخواست ہے کہ اپنی بیٹیوں کو اس ادارے میں داخل فرمائے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے