कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

انسانوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کے لیے خیر کا ذریعہ بنے

سوشیو ریلیجیس فاونڈیشن (SRF) کے ذریعہ ملک کے مختلف مقامات پر دینی، تہذیبی ورفاہی کام کو فروغ دینے کا عزم

عمر کھیڑ:یکم؍جون (راست)  مسلمانوں کے اندر پائی جانے والی زبوں حالی کو سامنے رکھتے ہوئے Socio-Religious Foundation یعنی SRF کے ذریعہ ملک کے مختلف مقامات پر دینی، تہذیبی ورفاہی کام کو فروغ دینے کا پروگرام بنایا گیا۔ جس کے تحت ملک کے مختلف اضلاع کا ایک منظم سروے کیا جائے گا اور ان کی سماجی ، معاشی اور اخلاقی برائیوں کی نشان دہی کی جائے گی۔ بعد ازاں ان Surveys کی روشنی میں ان مسائل سے نمٹنے کا عملی خاکہ ترتیب دیا جائے گا۔ SRF کے ذمہ داران اس کام کو انجام دینے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں دورہ کریں گے اور وہاں عوامی طور پر اس کام کو فروغ دینے کی مہم چلائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار SRF کے صدر محمد جمیل نے آج عمر کھیڑ میں کیا۔ اس نشست کی صدارت SRF کے صدر محمد جمیل نے کی۔ نشست میں ان کے علاوہ SRF کی شوریٰ بھی موجود تھی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے