किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ گلمان آریز شیخ زبیر اور رشدی صدیم شیخ ارشاد کی جماعت دہم میں امتیازی نشانات سے کامیابی

اردھاپور :14؍مئی ( شیخ زبیر)شیخ گلمان آریز جو معروف نامہ نگار و اردو صحافت سے وابستہ ہیں ان کے فرزند شیخ گلمان آریز جو الرضوان انگلش اسکول کے طالب علم ہیں، انہوں نے جماعت دہم میں 83.20 فیصد نشانات حاصل کرکے امتیازی مقام حاصل کیا ہے. اس موقع پر معروف صحافی شیخ زبیر جو گلمان کے والد محترم ہیں، انہوں اللہ کا شکر ادا کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے. اس کے علاوہ رشدی صدیم شیخ ارشاد نے بھی 73 فیصد امتیازی نشانات سے کامیابی حاصل کی ہے. اس موقع پر نامہ نگار شیخ زبیر اور ان کے عزیز و اقارب، دوست احباب نے گلمان اور رشدی کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor aitebar news, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے