कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

’’پریشان نہ ہوں، امتحانات سے نہ گھبرائیں۔‘‘ لکچرار افروز روشن

موتلہ: 8؍فروری ( راست) شہر کی جواہر اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کی الوداعی تقریب گزشتہ روز بڑے جوش و خروش اور جذباتی ماحول کے ساتھ منعقد ہوئی۔لکچرار افروز روشن سر نے اپنے خطاب میں طلباء و طالبات کو ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ "آپ محنت اور عزم کے ساتھ ضرور کامیاب ہوں گے،”’’پریشان نہ ہوں، امتحانات سے نہ گھبرائیں۔‘‘جماعت دسویں بارہویں کے کچھ طلباء و طالبات نے پروگرام میں اپنی اسکولی زندگی کی یادیں شیئر کیں۔ امین احمد سر اور راحت سر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پروگرام کا انعقاد پرنسپل نورالصبح باجی کی نگرانی میں ہوا۔آپ کو بتادے کہ اس تقریب کے صدارت محمد ذبیح اللہ سر نے بحسن خوبی نبھائی۔تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے سکول کے تمام تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی کوشش سے تکمیل پر پہنچا۔ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات نے ترتیب دیا تھا۔آپکو بتا دے کہ اس تقریب کی نظامت دسویں اور بارہویں جماعت کے طالبات نے کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے