कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پانگل جونیئر کالیج شولاپور کے طالب علم عفان بانكری کو سی ائ ٹی میں 99.59 پرسینٹائل کیساتھ شاندار کامیابی

شولاپور:9؍جون( آفرین شیخ ) شولاپور تاریخی درسگاہ ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور* کے طالب عفان خلیل احمد بانکری نے حال ہی میں لیے گئے ایم ایچ ٹی سی ائ ٹی (بائیولوجی گروپ) میں (99.59) پرسینٹائل کیساتھ شاندار کامیابی کی۔ عفان نے اس امتحان میں فزکس میں (99.55) پرسینٹائل, کیمسٹری میں (99.90) پرسینٹائل اور بائیولوجی میں (97.56) پرسینٹائل حاصل کیے۔ واضح ہو کہ عفان نے امسال ہوئے ایچ ایس سی بورڈ امتحان میں 81.50 فیصد نمبرات کیساتھ پانگل جونیئر کالیج میں دوسرا مقام حاصل کیا تھا۔ عفان خلیل احمد بانکری کی اس تاریخی اور شاندار کامیابی پر مدرسہ ہذا کے پرنسیپل ڈاکٹر ہارون رشید باغبان، فوزیہ شیخ، ریاض سیّد، ذاکر شاہپورے ، نغمہ مجاور، سمیہ بیگ، اُم زما پٹھان، صبرین سوداگر، فرحت شیخ، تضمین س، عائشہ مُلّا، افشاء صدیقی، صلاح الدین شیخ، عمران خیردی اور اسٹاف نے عفان اور اُن کے والدین کو اس کامیابی بہت بہت مبارک پیش کی اور آئندہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے