कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

شیخ اکبر عمرہ کے لیے مکہ اور مدینہ روانہ

سیلو:6؍اکتوبر (ابرار بیگ)سیلو شہر کے عائشہ کالونی رہائشی معروف ‘موبائل زون’ کے سرپرست شیخ اکبر حاجی شیخ بشیر اپنے تمام اہل خانہ کے ساتھ مقدس سفرِ عمرہ کی ادائی کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔اس موقع پر حاجی شیخ بشیر مامو، شیخ سمیر بھائی، حاجی شیخ انصر، شیخ اظہر، شیخ سلمان، شیخ عامر، حافظ شیخ ارہان، شیخ ابوزر ، عبدالباری سوداگر سمیت دیگر معززین اور دوست احباب نے انہیں مبارکباد دی اور خیر و عافیت سے سفر مکمل ہونے اور عمرہ کی قبولیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے