कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ محمدیہ عربیہ و لبنیٰ اُردو پرائمری اسکول میں پرچم کشائی

ناندیڑ: 15 اگست (راست) شہرِ ناندیڑ کی ندیم کالونی، گاڑے گاؤں روڈ پر واقع دینی و عصری اقامتی درسگاہ مدرسہ محمدیہ عربیہ و لبنیٰ اُردو پرائمری اسکول میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی۔اس موقع پر ملک کی آزادی کے لیے علماء کرام کی قربانیوں اور دینی مدارس کی اہمیت پر طلبہ کو معلومات فراہم کی گئیں۔ بعد ازاں طلبہ و طالبات میں ضروری لوازمات تقسیم کیے گئے۔تقریب میں مدرسہ و اسکول کے طلبہ و طالبات کے علاوہ اساتذہ بھی موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے