कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ تحتانیہ ذکور مدینۃ العلوم لال باڑہ کی مرکزی عمارت و برانچ قدوائی نگر میں طلبہ و طالبات میں یونیفارم تقسیم

ناندیڑ:15؍اگست ( راست) شہرِ ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارے مدرسہ تحتانیہ مدینۃ العلوم لال باڑہ و برانچ قدوائی نگر چوراستہ شفٹِ اول میں اساتذہ کی جانب سے تقسیمِ یونیفارم کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ قدوائی نگر چوراستہ برانچ تقسیمِ یونیفارم تقریب میں صدرِ معلمہ محترمہ فہیم خاتون صاحبہ کے ساتھ مہمانانِ خصوصی کے طور پر موظف صدرِ مدرس ڈاکٹر محمد عبدالرافع صاحب، موظف انچارج محمد ولی اللہ صاحب موجود تھے۔ ان صاحبین کے ہاتھوں یونیفارم کی تقسیم عمل میں آئی۔ ہر دو تقریبات میں شفٹِ اول کی معلمات محترمہ عائشہ پروین صاحبہ، محترمہ کہکشاں انجم صاحبہ اور شفٹِ اول کا اسٹاف شامل تھا۔ طلبہ و طالبات اور اولیاءِ طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے