कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد عاریش باغبان، حذیف باغبان کی ڈی فارمیسی امتحان میں نمایاں کامیابی

پمپری راجہ: 20؍جون ( راست) اورنگ آباد شہر کے پمپری راجہ گاؤں کی سیاسی سماجی ادبی شخصیت ڈاکٹر محمد ناصر باغبان اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو ملیہ سینئر کالج بیڑ کے دونوں بھتیجے محمد عاریش محمد عارف باغبان (% 76.55) اور حذیف شکیل باغبان (% 66.46) نے راجیش بھیا ٹوپے کالج آف بی فارمیسی بیڑ روڑ اورنگ آباد سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے ڈی فارمیسی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ محمد عاریش باغبان نے کالج میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ دونوں کی اس نمایاں کامیابی پر مشہور و معروف شخصیت الحاج عبدالجبار حاجی محمد غوث باغبان صدر جامعہ کاشف العلوم اورنگ آباد، صدر باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ مہاراشٹرا نے اور عزیز و اقارب دوست احباب اور رشتے داروں نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے