कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مؤیدالمسلمین پرائمری اسکول کے نئے صدر مدرس محمد خالد عبدالحفیظ کا پُرتپاک استقبال

پربھنی: 15؍جون (ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف)دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن کے زیرِ انتظام چلنے والے معروف تعلیمی ادارہ مؤیدالمسلمین پرائمری اسکول کے نو منتخب صدر مدرس جناب محمد خالد عبدالحفیظ کا شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر اسکول کے طلبہ کے وین ڈرائیورز محمد سمیرالدین اور فصیح الدین نے انہیں گلدستہ اور شال پیش کر کے نہایت پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا۔ دونوں نے صدر مدرس کو ان کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں اسکول مزید ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔صدر مدرس محمد خالد عبدالحفیظ نے اس محبت بھرے استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ادارہ کی بہتری اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے