कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

صیقل پورہ کے بجلی تار مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی، نوجوانوں کا وفد مہاوترن دفتر پہنچا

ملکاپور:26/ جون (محمد احسان سر ) موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ملکاپور شہر، صیقل پورہ علاقے میں بجلی کے تاروں سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سلسلے میں مقامی نوجوانوں کے ایک وفد نے مہاوترن کے متعلقہ انجینئر آیات اللہ خان کو تحریری درخواست پیش کی. درخواست میں علاقے میں لٹکتے اور پریشانی کا سبب بننے والے برقی تاروں کو فوری طور پر درست کرنے کا مطالبہ کیا گیا. اس موقع پر مہاوترن کے انجینئر نے وفد کو یقین دلایا کہ صیقل پورہ میں بجلی کے تاروں سے متعلق تمام مسائل کو آئندہ تقریباً ایک ماہ کے اندر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی، تاکہ مقامی شہریوں کو درپیش دشواریوں سے نجات مل سکے. صیقل پورہ کے نوجوانوں نے امید ظاہر کی کہ مہاوترن اپنی یقین دہانی کے مطابق مقررہ مدت میں ضروری کام مکمل کرے گا اور علاقے کے عوام کو محفوظ و بہتر برقی سہولت فراہم کی جائے گی.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے