कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

زیڈ اے اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج ملکاپور کے طلبہ نے حاصل کی شاندار کامیابی

ملکاپور :4؍مئی ( محمد احسان سر ) موصولہ اطلاع کے مطابق بلڈھانہ ضلع کی معروف تعلیمی ادارہ، زیڈ اے اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج ملکاپور نے ایک بار پھر شاندار تعلیمی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایچ ایس سی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ امسال ادارے کا مجموعی نتیجہ، ساںٔنس فیکلٹی کا 93.45 فیصد رہا، اور آرٹس فیکلٹی کا 63.40 فیصد رہا جو کہ علاقے کے لیے باعثِ فخر و لاںٔق تحسین ہے. تفصیلات کے مطابق، ساںٔنس فیکلٹی سے 5 طلبہ ڈسٹنکشن، 34 فرسٹ ڈویژن ، 59 سیکنڈ ڈویژن میں نمایاں کامیابی حاصل کی. نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں 1 ۔صائمہ پروین فیروز خان رشید خان ٪83.67،
2- صنوبر فاطمہ شیخ عرفان
82.67%
3 ۔نزہت شیخ ابراہیم ٪80.67
4 ۔ سعدیہ پروین شیخ صادق ٪76.50
5۔ صدف انجم سید بلال ٪75.50
6 ۔ آسیہ بی شیخ حسین
73.33%
7۔ جویریہ محمد پرویز شیوانی ٪73.17
8۔ سید مسعود رانا سید یونس
72.83%
9 ۔ سومانہ راشمین محمد عقیل احمد۔ ٪72.67
10 ۔سارہ سمن محمد شریف
71.50%
11۔ بشریٰ انجم منصور خان
71.17%
12 ۔شیخ عبد اللہ شاد خالد زمان ٪69.33
13۔ صنوبر پروین شیخ اسماعیل ٪68.83
14۔ تسنیم بی بھیکن شاہ
68.00%
15 ۔محمد مرتضیٰ محمد صدیق ٪67.83 شامل ہیں، جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے ادارے کا نام روشن کیا. اس موقع پر ادارے کے پرنسپل محمد شاکر سر و جونیئر اسٹاف نے کامیاب طلبہ ،ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو اجتماعی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ادارہ اسی طرح کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہےگا. سوسائٹی صدر الحاج رشید خان جمعدار و اراکین نے بھی اس شاندار کامیابی پر طلباء و طالبات و جونیئر کالج ٹیچر حضرات کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ ادارہ مستقبل میں مزید ترقی کرے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے