कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ایم اے پانگل ہائی اسکول کی معلمہ ناظمین سلیم پٹیل کو ملاساوتری فاطمہ ایوارڈ 

سولا پور:7؍جنوری( آفرین شیخ)شکشک بھارتی تنظیم کی جانب سے’’ ساوتری فاطمہ پرسکار‘‘ کا انعقاد 5جنوری 2025ء بروز اتوار کو صبح 10:30بجے جگدی شری منگل کاریالیہ کونارک نگر سو لاپور میں کیا گیاتھا۔ اساتذہ کی تعلیمی خدمات اور بہترین تعلیمی و تدریسی کارکردگی کو مدد نظر رکھتے ہوئے دیگر اسکولوں سے اساتذہ کا تقرر کیا گیا ، اسی کے چلتے شہر شولا پور کی مشہور و معروف تعلیمی درس گاہ ایم اے پانگل اینگلو اُردو ہائی اسکول کی معلمہ ناظمین سلیم پٹیل کو ’’ساوتری فاطمہ پرسکار‘‘ اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس حاصل کردہ اعزاز پر مدرسہ ہٰذا کے پرنسپل محترم ڈاکٹر ہارون رشید باغبان ،محترمہ ثریا پروین جاگیردار ،نکہت نلا مندو ،محمد علی شیخ و دیگر جملہ اسٹاف ،غیر تدریسی اسٹاف طلبہ و والدین نے ناظمین پٹیل میڈم کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے