कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

آج مسجد قباء میں تفسیر قرآن مجید

ناندیڑ: 18؍ مئی ( راست ) مسجد قباء دیگلور ناکہ ناندیڑ میں 18؍ مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء ( 8:30بجے) تفسیر قرآن مجید کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مفسر قرآن حضرت مولانا الحاج سید مصطفی صاحب مظاہری تفسیر فرمائیں گے۔ خواتین کے لیے پردے کا معقول نظم کیا گیا ہے۔ تمام برادران اسلام و خواتین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے