कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اورنگ آباد میں سیرتِ نبوی ﷺ مقابلہ: دردانہ بیگم اول انعام سے سرفراز

ناندیڑ:5؍اپریل (راست) بتاریخ 4 اپریل بروز ہفتہ ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے اورنگ آباد میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں جناب وکرم واسنت راؤ کالے صاحب (ایم ایل اے، شِکشک) اور جناب حسین اختر صاحب (صدر، اردو اکیڈمی مہاراشٹر) کے ہاتھوں سے سیرتِ نبوی ﷺ پر منعقدہ مہاراشٹر اسٹیٹ لیول مقابلہ(Essay Competition) میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پرمحترمہ دردانہ بیگم (مددگار معلمہ، مدرسہ مدینۃ العلوم لال باڑہ) کو انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ ماشاءاللہ۔محترمہ دردانہ بیگم صاحبہ کی اس کامیابی پر انہیں مدرسہ تحتانیہ ذکور، مدینۃ العلوم لال باڑہ ناندیڑ کی صدر معلمہ محترمہ فہیم خاتون صاحبہ اور اسٹاف نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے