कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

کالج کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے خصوصی مہم

حیدر آباد -12 / مارچ (راست) تلنگانہ اسٹیٹ کمشنریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق ، چہارشنبہ کے روز پانچویں دن، گولکنڈہ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں کالج کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی ۔ اہم سرگرمیاں : فرنیچر کا جائزہ لیا گیا تا کہ مرمت کروائی جائے ۔ سروس رجسٹر ز اور دیگر رجسٹر ز کا معائنہ کیا گیا کہ آیا یہ درست طور پر اندراج ہوا ہے یا نہیں۔ اس پروگرام میں کالج کی پرنسپل صاحبہ نے خود حصہ لیا اور کاموں کی نگرانی کی۔ کالج کی ترقی کے لیے تدریسی (Teaching) اور غیر تدریسی(Non-Teaching) عملے نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے