कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈاکٹر واسی سر کے نئے کاروبار “ڈاکٹر اکرام فارما” کا شاندار آغاز

دھاروا؍ایوت محل:26؍جنوری (راست) ڈاکٹر واسی سر کے نئے کاروبار “ڈاکٹر اکرام فارما” کی شروعات کے موقع پر انہیں گل دستہ پیش کرکے مبارکباد دی گئی۔ صحت کے شعبے میں معیاری اور قابلِ اعتماد ادویات عوام تک پہنچانے کے مقصد سے شروع کیا گیا یہ ادارہ علاقے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔اس موقع پر سماجی کارکن بشر حافی قریشی، ریاض بھائی، مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعلقہ صدر ضرار قریشی، اسلم شیخ اور جبّو بھائی موجود تھے۔ تمام معزز شخصیات نے ڈاکٹر واسی سر کو نئے سفر کی کامیابی کے لیے نیک تمنائیں پیش کیں۔تقریب کے دوران ڈاکٹر واسی سر نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ معیاری سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ حاضرین نے بھی امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر اکرام فارما عوام کے لیے اعتماد اور سہولت کا مرکز بنے گا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے