कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

پرواز فاؤنڈیشن مقابلوں میں ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور کو مثالی مدرسہ کا دوّم انعام

شولاپور: 20؍جنوری ( شیخ آفرین) پرواز فاؤنڈیشن مقابلوں میں ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالیج کو "مثالی مدرسہ کا دوّم انعام حاصل ہوا۔ بروز اتوار مورخہ 17 جنوری کو لیے گئے مختلف سرگرمیوں میں مدرسہ ہذا کے ہونہار طالب علموں نے کُل سات انعامات حاصل کیے۔ جس کی بنیاد پر اس ادارے کو سیکنڈری اسکول لیول مثالی مدرسہ کے دوسرے انعام سے نوازا گیا۔
پرواز فاؤنڈیشن شولاپور کے منعقد کیے گئے مختلف مقابلوں میں مدرسہ ہذا کو درجِ ذیل انعامات حاصل ہوئے۔
✨ *پرائمری گروپ* ✨
🎨 میموری ڈرائنگ (فنِ مصوری)
*ارم صبا الیاس عطار 🥈🏆دوسرا انعام اور ٹراف🏆
✨ *ثانوی گروپ* ✨
📝 *مضمون نگاری (انگریزی)*
*ادیبہ مولد جمعدار* 🏆 دوسرا انعام اور ٹرافی 🏆
🧠 *انٹیلی جنس ٹیسٹ*
*ارمان غفور شیخ*🥇🏆پہلا انعام اور ٹرافی 🏆
🎤 *بحث و مباحثہ *
مجاورسمیرا زین الدین🥈دوسرا انعام و ٹرافی🏆
🗣️ *تقریری مقابلہ *
*یوسف فیاض شیخ🥉🏆تیسرا انعام اور ٹرافی 🏆
🌍 *عام معلومات*
صدف توحید شیخ🥈🏆دوسرا انعام اور ٹرافی🏆
ان سات باوقار انعامات حاصل کرنے والے تمام انعام یافتگان کوفرزانہ نداف، فرحت شیخ، عظمیٰ استاد، عالیہ انعامدار، شبانہ شاہ بھائی، سوداگر سر، عبدالرؤف پٹیل، اکبر پٹھان، خلیل پیرم پلی، شیرین خان، ام زما پٹھان، شبنم شیخ، اور جویریہ دیوان* ان اساتذہ نے رہبری کی۔ ایم اے پانگل اینگلو اُردُو ہائی اسکول اور جونیئر کالیج آف آرٹس اینڈ سائنس کے ان جملہ طالب علموں کو مدرسہ ہذا کے پرنسپل ڈاکٹر ہارون رشید احمد صاحب باغبان، معاون صدر مدرسہ ڈاکٹر ثریا پروین جیلانی پاشا جہانگیردار، محمّد علی شیخ، ذاکر شاہپورے، وسیم نلّامندو، اشتیاق تارانائیک، ریاض سیّد، اور جملہ اسٹاف نے مبارکباد پیش کی اور روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے