कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اکھل بھارتیہ اُردو شکشک سنگھ رتناگیری کی جانب سے کیلنڈر کی رسمِ اجراء

رتنا گیری:18؍جنوری ( نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف پربھنی) جمعرات، 15 جنوری 2026 کو اکھل بھارتیہ اُردو شکشک سنگھ (11138) شاخ راجا پور کی جانب سے سال 2026کیلنڈر کی رسمِ اجراء منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بلاک ایجوکیشن آفیسر جناب اُتم بھوسلے صاحب، ای ڈی ای آئے، آفیسر جناب سنیل پاٹل صاحب، کیندر پرمکھ جناب انیل جایدے سر، کیندر پرمکھ جناب شبیر شیخ سر، مضمون ماہر اُردو جناب تنویر خان سر اور راجا پور تعلقہ کے تمام اُردو اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرس کی باوقار موجودگی رہی۔یہ پروگرام بی آر سی راجا پور میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے