कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اردھا پور میں منعقدہ سیرت النبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم Exhibiton میں الرضوان انگلش اسکول اردھا پور کی طالبہ کی نمایاں کامیابی

اردھا پور :14؍اکتوبر(راست) SIOاردھا پور کی جانب سے منعقدہ سیرت النبی ﷺExhibiton اردھا پور میں جو کہ اردھا پور کے مختلف اسکولوں کے طالبات کے درمیان رکھی گئی تھی۔ اس میں اردھا پور کی طالبہ ادینہ اسفرین قطیب آصم احمد(5th Class) نے First Prize حاصل کیا۔ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم سیرت النبی ﷺExhibition میں اس طالبہ نے مسجد اقصی اس موضوع پر شاندار معلومات دی۔ اور اپنے شاندار Model اور بہترین معلومات کے ذریعہ Exhibition میں اول مقام حاصل کیا۔طالبہ نے اپنی نمایاں کارکردگی کے ذریعہ اپنے والدین اور ادارہ کا نام روشن کیا۔اس ہونہار طالبہ کی شاندار کامیانی پر الرضوان جونیر کالج اینڈ گروپ آف اسکولس ناندیڑ کے ڈائریکٹر عبدالرشید سر اور ناندیڑ کے پرنسپل سیدہ تحسین فاطمہ اور اردھا پور کی پرنسپل غوسیہ بیگم نے دلی مبارکباد پیش کی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے