कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ظلم کے خلاف بولنا عبادت ہے اور حق کے لیے لڑنا فرض

مکند نگر کے جلسہ سے سیّد معین کا خطاب

ناندیڑ :12؍اکتوبر(اکرم چوہان)مجلسِ نے سب سے پہلے عوام کا اعتماد حاصل کیا،مجلس کے جلسہ کو روکنے کے لیے کئی کام کیئے گئے جس میں اپنے غدار بھی شامل ہیں ۔مہاراشٹرا میں ایک پاگل کتا گھوم رہا ہے جس پر لگام لگانا ضروری ہے۔آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کرنے والے مسلمانوں کو جیلوں میں ڈالا گیا،’’آئی لو محمدﷺ‘‘ کے لیے نوجوان جیلوں میں گئے اور بالکل ڈرے نہیں،یہی ہماری محبت اور ایکتا ہے۔اس موقع پر سیّد معین نے نوجوانوں سے تلقین کی کہ نوجوان ثابت قدم رہو دنیا کی باطل طاقتوں سے نہ ڈرو اللہ کی مدد آئیگی اور تمہارے حوصلے بلند کرنے کیلئے مجلس کافی ہے۔اور ہم تو مجلسِ کے سپاہی ہے جیلوں میں آنا جانا رہے گا،احمد نگر کی اس سر زمین سے نعرہ تکبیر کا نعرہ لگنا چاہئے۔ اِس جلسہ سے ایم آئی ایم کے قومی صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی ،سابق ایم پی امتیاز جلیل،وارث پٹھان وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

 

 

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے