कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد توصیف الاسلام انصاری کا انتقال

ناندیڑ:6اکتوبر(راست) محمد توصیف الاسلام انصاری عرف بابو بھائی (ٹائپ ریٹر میکانک )بعمر 70 سال ، اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ پسماندگان میں اہلیہ، ایک لڑکی اور دو لڑکے ،ایک بھائی ،دو بہنیں ہیں۔ نماز جنازہ و تدفین کربلا میں ادا کی جائے گی۔ جلوس جنازہ صبح 9بجے مرحوم کے مکان واقع بلال نگر رزاق کالونی سے نکلے گا ۔ نماز جنازہ کربلا قبرستان میں 10 بجے ادا کی جائے گی ۔واضح رہے کہ مرحوم سینئر صحافی محمد قمر الاسلام (خالد یونس انصاری )کے بڑے بھائی تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے