कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

خبر غم :خادم مسجد قباء الحاج محمد اقبال صاحب کا انتقال

ناندیڑ: 8؍اگست ( نامہ نگار) ناندیڑ کی معزز و معروف شخصیت سابقہ موذن و خادم مسجد قباء ،باغبان کالونی ،ناندیڑ الحاج محمد اقبال صاحب ولد عبدالغنی صاحب (ماہور والے )چند دن کی علالت کے بعد داعیٔ اجل کو لبیک کہا۔ اہل خانہ میں پانچ لڑکے حافظ محمد چاند،حافظ محمد عمران،محمد عرفان،محمد رضوان، محمد سلیمان اور پانچ لڑکیاں ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ساڑھے تین بجے کربلا میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم کا مکان باغبان کالونی میں مسجد قباء کے پاس ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے