कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

درخت زمین پر زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہیں:مولانا ارشد

ناندیڑ :9؍جولائی( شیخ عمران) پاکیزہ ویلفیئر سوسائٹی پچھلے کئی سالوں سے فلاحی سرگرمیاں انجام دیتی آرہی ہے ،اس سلسلے گذشتہ روز پہلے پاکیزہ ویلفیئر کی جانب سے قدوائی نگر عیدگاہ میدان میں پودے لگائے گئے ،پودے لگانا گویا آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر، صاف اور صحت مند ماحول کی ضمانت ہے۔ درخت زمین پر زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہ جانوروں کو خوراک فراہم کرتے ہیں، پرندوں کو رہائش فراہم کرتے ہیں اور انسانوں کو پھل فراہم کرتے ہیں۔ درخت زمین پر آکسیجن کا تناسب بگڑنے نہیں دیتے۔ دن کے وقت درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے آکسیجن پیدا کرتے ہیں ،پودے لگانے میں کلیدی رول ادا کرنے والوں میں مولانا ارشد ، مولانا شہباز ،شیخ محسن ، سید موسی و دیگر افراد موجود تھے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے