कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

مدرسہ حضرت عائشہ ؓ کا سالانہ جلسہ عام برائے خواتین

ناندیڑ:18؍فروری ( راست) ناندیڑ شہر کے رحیم نگر میں واقع مدرسہ حضرت عائشہؓ کا سالانہ جلسہ عام بضمن تکمیل قرآن و اسلامی نصاب کا انعقاد 19؍فروری بروز بدھ کو صبح 10 تا 2 بجے تک لمرا فنکشن ہال، ٹائربورڈ، ناندیڑ میںکیا جارہا ہے۔ جس میں مہمان خصوصی حضرت مفتی محمد اعظم صاحب قاسمی ( ناظم معہدالابرار، ناندیڑ) کا خصوصی خطاب ہوگا۔ تمام خواتین و طالبات سے جلسہ عام میں شرکت کی اپیل محمد طیب ندوی و نوجوانانِ محلہ رحیم نگر ناندیڑ نے کی ہے۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے