कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ڈاکٹر اسداللہ خان انگلش ہائی اسکول اینڈ کالج، سولاپور کا ایس۔ ایس ۔ سی بورڈ کے امتحانات میں شاندار مظاہر ہ

سولاپور :8؍مئی (اِقبال باغبان ) : ڈاکٹر اسداللہ خان انگلش ہائی اسکول اینڈ کالج، سولاپور کے طلبہ نے ایس۔ ایس۔ سی بورڈ امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ادارے کا نام روشن کیا۔ادارہ کی ہونہار طالبہ عدیبہ کامبلے نے 94%حاصل کرکے اسکول میں پہلا مقام حاصل کی، جبکہ عائشہ نداف نے 90.20% نمبرلے کر دوسرااور افیہ شیخ نے 86.20%نمبر حاصلکرکے تیسرا مقام حاصل کیا۔ دیگر کئی طلبہ نے بھی 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے اسکول کی بہترین تدریسی معیار کو ثابت کیا۔اس موقع پر ادارے کے انتظامیہ، پرنسپل اور اساتذہ نے تمام کامیاب طلبہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو محنت، معیاری تعلیم اور مسلسل رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے