कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

سینئر ادیب ش۔ شکیل کی صاحبزادی کے نکاح و ولیمہ کی تقریب

معزز احباب کی شرکت اور دعاؤں کا سلسلہ

سولاپور :17؍نومبر( پریس ریلیز ) سینئر ادیب جناب ش ۔شکیل کی دخترِ نیک اختر نزہت کا نکاح محمد شہباز ولد مرحوم محمد عمر دفعدار کے ہمراہ 15 نومبر کو نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ عمل میں آیا۔اس مسرت آمیز موقع کے تسلسل میں بروز پیر 16 نومبر کو ایک پُروقار تقریبِ ولیمہ منعقد کی گئی، جس میں سنئیر صحافی و شاعر ایوب نلامندو، انڈین یوتھ اسوسی ایشن کے نائب صدر مظہر اللوڑی، مشہور ڈرامہ نگار جناب جعفر بانگی اور سلطان اختر سمیت دیگر معزز احباب اور عزیز و اقارب نے پرجوش شرکت فرمائی۔ احباب نے ڈاکٹرجمیل احمد دفعدار, محمد علی عرف بھیا دفعدار,ش شکیل, اسلم شیخ کو مبارک باد پیش کی۔ اور نو بیاہتا جوڑے کو دلی دعاؤں سے نوازا اور ان کے روشن و خوشگوار مستقبل کے لیے اپنی نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے