कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

معاہدے کی امریکی خلاف ورزی، ثابت ہوگیا ٹرمپ کے دستخطوں کی کوئی حیثیت نہیں :مجتبی خامنہ ای

تہران:۱۹؍جولائی:ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے امریکہ کی طرف سے ایران پر پھر سے حملے شروع کیے جانے کے بعد اپنے تحریری بیان میں کہا ہے امریکہ کے یہ حملے ثابت کر رہے ہیں کہ کسی مفاہمتی یادداشت پر امریکی صدر کے دستخطوں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے۔واشنگٹن اور تہران کئی ہفتے پہلے ہونے والی جنگ بندی کے باوجود پچھلے ہفتے سے دوبارہ حملے اور جوابی حملے شروع ہو چکے ہیں۔ حملوں کے تسلسل اور شدت سے ایک بار پھر ایران کیخلاف بھر پور جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں کہا ‘ امریکہ کو جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ نے امریکہ کو کبھی نہ بھول سکنے والے سبق سکھائے ہیں۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے