कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محمد مجتبیٰ محمد ابراہیم کی بارہویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی

پربھنی :11؍مئی (ضلع نامہ نگار محمد سرور شریف) بارہویں جماعت کے نتائج ظاہر کر دیے گۓ ہیں , پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت محمد اعظم ( ریٹائرڈ اے ایس آئی محکمہ پولیس) کے پوتے اور ایڈوکیٹ محمد ابراہیم(اسلم) کے بیٹے و ہونہار طالب علم محمد مجتبیٰ محمد ابراہیم نے بارہویں جماعت میں%80.33 فیصد مارکس حاصل کر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے.محمد مجتبٰی محمد ابراہیم نے نمایاں نمبرات حاصل کر گھر والوں کا نام روشن کیا ہے،انکی اس کامیابی پر چاچا ایڈوکیٹ محمد نجم، چاچا محمد یٰسین، محمد عزیز ، محمد حفیظ انکل ایڈوکیٹ محمد مصطفیٰ، محمد عارف، شعیب نعیم و دوست،احباب ،رشتےداروں نے مبارکباد دی۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے