कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محبّت ۔۔

از قلم :اکرم چوہان ،ناندیڑ(8975786776)

کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنے والے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا ، کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اُس ذہین و فطین لڑکی کو صرف اِس وجہ سے ریجیکٹ کر دیتا ہے کہ وہ اُسے اُس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اُس سے بے وفائی کی تھی ، کوئی عورت اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اُس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رُک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح ، کوئی انتہائی ذہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جا بستا ہے کہ اُس کی وہ شوخ و شنگ کلاس فیلو اب اُس کے شہر آبسی تھی جس سے شدید خواہش کے باوجود وہ کچھ کہہ نہیں پایا تھا ،

آہ محبت۔۔
تم سب کے لیے سُرخ گلاب نہیں ہوا۔۔۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے