कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بضمن یو مِ آ ز ا د ی بعنو ا ن قو می یکجہتی ، سہ لسا نی مشا عر ہ

پر بھنی:16؍اگست (ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمدسرور شریف) بتاریخ 15۔ا گست 2026 بضمن یو مِ آ ز ا د ی بعنو ا ن قو می یکجہتی ا یک سہ لسانی مشا عر ے کا ا نعقا د منجانب ا د ا ر ۂ ا د ب ا سلا می ہند شاخ پر بھنی بمقا م دفترِ جماعتِ اسلا می ہند ر و بر و شا ہی مسجد شب 09 بجے عمل میں آ یا جس کی مسندِصد ا ر ت پر شہر کی علمی و اد بی شخصیت سید نجم الحسن علیگ جلو ہ تھےاور بطور مہمانانِ خصوصی ایڈوکیٹ ر میش شر ما اور کمل کیشو را گر وال شر یکِ محفل ر ہیں مشاعرے کا آغاز عبدا لمنان خان نے تلاوت کلام پاک سے کیا حمدپاک کلیم کسک اور نعت شریف شفیع احمد شفیعؔ نے پیش کی اس سہ لسا نی مشاعرے میں جن شعراء حضرات نے شہدا ئے آزادی کومنظوم خرا جِ عقید ت پیش کی اورقو می یکجہتی کو فروغ د ینے کے لیے سا معین کو اپنے کلام سے محظوظ ف ما کر داد وتحسین حا صل کی اُن ایڈوکیٹ ر میش شرما ۔شفیع احمدشفیعؔ ۔کمل کیشورا گروال۔عبدا لواحد جا ذ بؔ ۔کیشور د یشمکھ را ہگؔیر۔ کلیم کسکؔ ۔نتِن چو دھری ۔طؔہ صدیقی ۔راجشور مٹپلو ۔فیر و ز سروشؔ امیرخان نادا رؔ۔جُنیدؔ اقبال فاروقی۔سید رضوان راویؔ کے نام شامل ہیں ارشاد ضیاءنے بحسن وخوبی نظامت فرائض انجام دیے مشاعرے کو کا میا ب بنانے میں جن با ذوق سا معین کا اہم کردار ر ہا اُن میں ذ کی الدین خطیب ۔سعید پاشا ۔ نعیم الدین خطیب۔ فیضان قادری ۔فہیم انصاری و دیگر کے نام شامل ہیں را ت دیرگئے فیروزسروشؔ کے اظہارتشکر مشا عر ے کا اختتام عمل میں آیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے