कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

اندرا گاندھی گرلس اُردو جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس کے شاندار نتائج

پربھنی: 2؍مئی (ضلع نامہ نگار اعتبار نیوز محمد سرور شریف)2؍مئی بروز ہفتہ کو مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف ہائر سیکنڈری کے نتائج ظاہر ہوئے، جس میں اندرا گاندھی گرلس اُردو جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس کا مجموعی رزلٹ 88.37 فیصد رہا۔ آرٹس فیکلٹی کا نتیجہ 70.58 فیصد رہا اور سائنس فیکلٹی کا نتیجہ 100 فیصد رہا۔
اس شاندار کامیابی پر کارگزار صدرِ سوسائٹی الحاج محترم شیخ رفیق احمد صاحب، سیکریٹری محترمہ نجم النساء پروین صاحبہ، مدرسہ ہٰذا کی پرنسپل محترمہ مہر یقین صاحبہ، نائب صدر معلمہ محترمہ رمشیہ ممتاز صاحبہ، سپروائزر محترمہ رعنا جبین صاحبہ، انچارج معلمات محترمہ ہاشمی ثمینہ شاہین، محترمہ سیدہ صنوبر سلطانہ اور تمام اساتذۂ اکرام نے دل کی عمیق گہرائیوں سے طالبات اور سرپرستوں کو مبارکباد پیش کی اور طالبات کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے