कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

افسانچہ:ہارٹ بیٹ

از قلم : م علی لیکچرر
8055402819

دل کی دھڑکن صرف سینے میں نہیں ہوتی،
کبھی کبھی ایک نام بھی انسان کے اندر
“ہارٹ بیٹ” بن کر دھڑکتا رہتا ہے۔
وہ اسپتال کے بستر پر خاموش لیٹا تھا۔
مشین پر چلتی سبز لکیر بتا رہی تھی کہ دل ابھی زندہ ہے۔
مگر نرس نے حیرت سے دیکھا کہ جیسے ہی موبائل پر اُس کا نام جگمگایا،
کمزور نبض اچانک تیز ہوگئی۔
ڈاکٹر مسکرایا:
“دوائیں اپنا کام کر رہی ہیں۔”
بیمار نے دھیرے سے آنکھ کھولی اور بولا
“نہیں ڈاکٹر صاحب…
کچھ لوگ دوا نہیں ہوتے،
مگر اُن کی آواز
دل کو دوبارہ جینے پر آمادہ کر دیتی ہے۔”

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے