कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

بھساول میں ڈاکٹر محمود حسین کے انتقال پر تعزیتی نشست

بھساول :27؍ستمبر(صلاح الدین ادیب) شہر کی معروف سماجی سیاسی اور ادبی شخصیت ڈاکٹر محمود حسین کا گذشتہ دنوں انتقال ہوگیا اس سانحہ پر آج بروز اتوار 27 ستمبر کو ایم آئ تیلی انگلیش اسکول میں ایک تعزیتی نشست عیدگاہ کمیٹی بھساول اور سہارا ایجوکیشنل اینڈ ویلفر سوسائٹی (ڈاکٹر گروپ) کے زیر اہتمام سابق پرنسپل عابد سر کی صدارت میں منعقد ہوئی. مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر عبدالکریم سالار حاجی انصار احمد قاری قدس ڈاکٹر شعیب (اقرا یونانی کالج جلگاوں) روف جناب ڈاکٹر خواجہ جواد ڈاکٹر اعجاز احمد ڈاکٹر رفیق احمد ڈاکٹر سراج احمد. امریلی والا ڈاکٹر حامد ایڈوکیٹ احتشام ملک وغیرہ موجودہ ےتھے. اس موقع پر شرکاء نے ڈاکٹر محمود حسین کی تعلیمی ادبی طبی اور سماجی خدمات کو سراہاتے ہوے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعائیں کیں. تقریب میں عمائدین شہر کثیر تعداد میں شریک رہے.

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے