कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول اونڈھا میں مسرت بخش میلہ کا انعقاد

ناندیڑ:23؍جنوری ( بذریعہ ضلع نامہ نگار محمد سرور شریف) بتاریخ 22 جنوری 2025 ءکو ضلع پریشد پرائمری اردو اسکول اونڈھا یہاں پر مسرت بخش میلہ (آنند نگری )کا انعقاد کیا گیا ۔ جہاں نرواڑے سر(B.E.O)، وستار ادھیکاری ساکھرے سر، ناگرے سر(P.I) ، ہائی اسکول ہیڈ ماسٹر مورے سر اسی کے ساتھ اسکولی کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے ۔اس اجلاس کا افتتاح نرواڑے سر (B.E.O)کے ہاتھوں ہوا۔ جس میں طلباء نے مختلف قسم کے پکوان بنائے اور انہیں فروخت کیا ۔اس طرح طلباء کاروباری عمل سے واقف ہوئے۔تمام اساتذہ و سرپرست کے تعاون سے پروگرام الحمد للہ کامیاب رہاـ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے