कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

وزیراعظم نے معروف گلوکار محمد رفیع کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر یاد کیا

نئی دہلی: 24 دسمبر:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عظیم گلوکار محمد رفیع صاحب کو ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر یاد کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ محمد رفیع صاحب ایسے گلوکار تھے جن کا ثقافتی اثر اور اثر پذیری نسلوں سے بالاتر ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’عظیم محمد رفیع صاحب کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر یاد کرتا ہوں۔ وہ ایک میوزیکل جینیئس تھے جن کا ثقافتی اثر نسلوں سے بالاتر ہے۔ رفیع صاحب کے نغموں میں مختلف جذبات و احساسات پیش کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے سراہا جاتا ہے۔ ان کی ہمہ جہت صلاحیت بھی وسیع تھی۔ میری تمنا ہے کہ ان کی موسیقی لوگوں کی زندگیوں میں خوشیوں کا اضافہ کرتی رہے۔‘‘

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے