कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

محترمہ ڈاکٹر نکہت انجم ناظم الدین کا محبان اردو کی جانب سے استقبال

پونہ :27؍اکتوبر(راست) آج 27/اکتوبر 2026بروز منگل شہر پونہ میں ڈاکٹر نکہت انجم صاحبہ کو حال ہی میں اردو فلسفہ میں ڈاکٹریٹ Ph.D کی ڈگری کاویتری بہینا بائی چودھری یونیورسٹی جلگاوں سےبعنوان ’’نواب سلطان جہاں بیگم۔ایک عہد ساز شخصیت‘‘کے تحقیقی مقالہ پر فلسفہ کی ڈگری تفویض ہونے پر شہر پونے میں محبان اردو فورم کی جانب سے استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر ادارے ایس سی ی آرٹی شعبہ اردو کے روح رواں جناب توصیف پرویز ، ماہر تعلیم جناب عبدالملک نظامی ، ڈاکٹر محمد عبدالرافع، جناب مسلم کبیر ( لاتور اردو صحافی ) و دیگر اساتذہ و معلمات کی جانب گل پیش کرکے مبارکبادی دی گئی ۔محترمہ کی ادبی و تعلیمی خدمات کو سراہا گیا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے