कया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चाहते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9860450452 / 9028982166 /9595154683

ناندیڑ شہر میں مسلم تاجروں نے آج ( 6؍دسمبر ، شہادت بابری مسجد کے موقع پر) یوم سیاہ منایا۔ اس موقع پر اتوارہ بازار، منیار گلی، چوک، محمد علی روڈ، دیگلور ناکہ، نئی آبادی، پیر برہان نگر، نظام کالونی جیسے علاقوں کی چند تصاویر ۔اسی طرح بابری مسجد کی شہادت کے خلاف آج بعد نمازِ جمعہ ایس ڈی پی آئی ناندیڑ کی جانب سے کلکٹر آفس کے روبرو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ( تصاویر: منور خان)

Misbah Cloth Center Advertisment

Shaikh Akram

Shaikh Akram S/O Shaikh Saleem Chief Editor Aitebar News, Nanded (Maharashtra) Mob: 9028167307 Email: akram.ned@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے